43

سابق صدرپاکستان نےفیصلہ کرلیا

کراچی: سیاسی صورتحال سے ممکنہ مایوس ہوکرپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینزکےچیئرمین آصف زرداری نے پاکستان سے جانےکافیصلہ کرلیا۔  سماءکےمطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ نےبیرون ملک روانگی کا فیصلہ کرلیاہے۔آصف علی زرداری اگلے36 گھنٹوں میں بیرون ملک روانہ ہوجائیں گے۔ آصف علی زرداری پہلے دبئی اورپھر یورپ وامریکہ جائیں گے۔ماہ صیام آصف زرداری بیرون ملک گزاریں گے۔ان کی صاحبزدای…