60

سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف جعل سازی کے مقدمات

وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف آئی اے نے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے خلاف لاکھوں ڈالر کے خفیہ فنڈز میں مبینہ طور پر خربرد سے متعلق جعل سازی کا مقدمہ درج کیا ہے۔