54

زرعی یونیورسٹی نے قومی ہیروز کو بھلا دیا

فيصل آباد: زرعی یونیورسٹی نے قومی ہیروز کو بھلا دیا، بابائے قوم کے نام سے منسوب ہال کا نام ہیلے رکھ دیا گیا، فاطمہ ہوسٹل کا نام بھی تبدیل کردیا گیا۔ فيصل آباد کي زرعی يونيورسٹي سےقومی ہیروز کے نام مٹادئے گئے، بابائے قوم جناح کے نام کی عمارت کو انگریز کے نام ہیلے سے…