38

ریاض کانفرنس، دفتر خارجہ نے وضاحت کردی

اسلام آباد: امریکا عرب اسلامی کانفرنس میں پاکستان کو تیس رکنی معذرت گروپ کا حصہ بنا دیا گیا، پچپن رکنی ریاض کانفرنس سعودی عرب کے 25 اولین دوستوں میں پاکستان کا شمار کہیں نہ ہوسکا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ شاہ سلمان نے خطاب سے…