27

روہنگیا بحران: ایک خاندان کی میانمار واپسی اور دہلی میں قائم خیمہ بستی خاکستر

اقوامِ متحدہ کی جانب سے خطرے کی تنبیہ کے باوجود میانمار نے ایک روہنگیا خاندان کے ملک میں واپس آنے کا دعوی کیا ہے جبکہ دہلی میں روہنگیا کا واحد کیمپ جل کر خاکستر ہو گیا۔