97

روم،ملانیا کے ہاتھوں شوہر ٹرمپ کی پھر بے عزتی

روم : پہلے غير ملکي دورے پر نکلے امريکي صدر اسرائيل کے بعد اٹلي پہنچ گئے، تاہم یہاں بھی ان کی اہلیہ ملينيا کا موڈ  آف نظر آيا اور ایک بار پھر ٹرمپ کے ہاتھ ہوا میں ہی لہرا کر رہ گئے اور بیوی میلانیا نے ہاتھ پکڑنے سے منع کردیا۔ غیر ملکی دورے پر…