40

روس کا کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی ماہرین کو دوما میں جانے کی اجازت دینے کا اعلان

روس نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ماہرین کو شامی شہر دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے مقام پر جانے کی اجازت دی جائے گی جبکہ اس مقام پر موجود شواہد سے چھیڑ چھاڑ کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔