54

رندھیر کپور جو اپنی پہلی ہی فلم میں ہیروئن کو دل دے بیٹھے

پرسنالٹی آف دی ویک میں آج بات کریں گے بالی وڈ اداکار رندھیر کپور کی جو اپنی پہلی ہی فلم میں اپنی ہیروئن کو سچ میں دل دے بیٹھے اور ان کے ساتھ شادی رچا لی۔