57

رمضان کی برکتیں؛کینیڈاکےعیسائی رکن پارلیمینٹ کاچونکا دینے والا اعلان

کینیڈا کے عیسائی رکنِ پارلیمنٹ مارک ہالینڈ روزے رکھنے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں پچھلے سال بھی روزے رکھے اوردلی سکون پایا، روزے رکھ کر لوگوں کی مدد کریں یہی رمضان کا فلسفہ ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے