144

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟

کراچی : رمضان المبارک 1438ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس 26 مئی کو ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق مطلع صاف ہونے کے باوجود چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ وزارت مذہبی امور ذرائع کے مطابق رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن…