90

رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا اعلان

کراچی : اسٹيٹ بينک نے رمضان المبارک کے دوران دفتري اوقات کارکااعلان کرديا۔ اسٹيٹ بينک کے نوٹيفکيشن کے مطابق بينک پير سے جمعرات تک صبح آٹھ بجے سے سہہ پہر سوا دو بجے تک کھليں گے۔ جمعے کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر ايک بجے تک کھليں گے، انتيس مئي کوزکوۃ کٹوتي کے لئے ملک…