84

رمضان المبارک میں سماء پھر دل جیتنے آرہا ہے

کراچی : رمضان المبارک میں ایک بار پھر سماء لوگوں کے دل جیتنے آرہا ہے، اس سال بھی ناظرین کیلئے سحری اور افطاری کی ايمان افروز نشريات کا اہتمام کیا جارہا ہے، میزبانی کے فرائض معروف مذہبی اسکالر بلال قطب اور سماء مارننگ شو کی میزبان مدیحہ نقوی سنبھالیں گے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں…