42

رمضان المبارک میں بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد : رمضان المبارک کے دوران بجلی کے صارفین کیلئے خوشخبری آگئی، ایک ماہ کیلئے قیمت میں ایک روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے، کراچی اور 300 یونٹ تک استعمال کرنیوالے صارفین ریلیف سے محروم رہیں…