82

رحمان ملک کو سورۃ اخلاص بھولنا یاد آگیا

سابق وفاقي وزيرداخلہ رحمان ملک کو اپني سورۃ اخلاص بھولنا آج بھی یاد ہے واقعہ پھر دہرا ديا اور کہا ان کے خلاف سازش ہوئي ہے ۔ انہوں مزید کیا کہا سنیئے