39

راؤ انوار کی سی سی ٹی وی فوٹیج پر ان کیمرا بریفنگ طلب

دورانِ سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ راؤ انوار کا ایک اور خط آیا ہے۔ خط میں راؤ انوار نے کہا ہے کہ ان کے بینک اکاؤنٹ بحال کردیں۔ پولیس کی رپورٹس تو مل رہی ہیں لیکن کیس میں پیش رفت نہیں ہو رہی۔