31

رات کا رقص ’رت نٹ‘ اور پسند کی شادی کی اجازت

کیلاش قبیلہ جون میں رت نٹ یعنی رات کا ڈانس شروع کرتا ہے اور اس کے اختتام کی شب کچھ نوجوان زندگی کے ساتھ کا چناؤ بھی کرتے ہیں۔