75

’’راؤ انوار کی گرفتاری سے پہلے پشتونوں کی بے چینی ختم نہیں ہو گی‘‘

منظور پشتین کا مطالبہ ہے کہ پشتونوں کو ملک کے دوسرے لوگوں کے مساوی حقوق دئے جائیں اور اُن کے خلاف ماروائے قتل کے اقدامات کو فوری طور پر بند کیا جائے۔