100

ذیابطیس کوکم کرنے کا آسان حل

لندن : برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرم پانی سے غسل سے خون میں گلوکوز کی مقدار (ذیابطیس) کو کم کرنے معاون ہے۔ برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ گرم پانی سے غسل سے(ذیابطیس) خون میں گلوکوز کی مقدار کم کیا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین نے اس بات…