84

دہشت گردوں کااسلام سے کوئی تعلق نہیں،مانچسٹرپولیس چیف

مانچسٹر: پولیس چیف نے کہاہےکہ دہشت گردوں کااسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ سماء سے خصوصی گفتگومیں مانچسٹرپولیس چیف انسپکٹر پولیس پال کنریڈ نے دہشت گردی کےحالیہ واقعات پربات چیت کی۔انھوں نے مانچسٹرواقعے کےبعد مسجدپرشرپسندوں کےحملے سے متعلق کہاکہ  دہشت گردوں کااسلام سے کوئی تعلق نہیں۔نسلی منافرت کاواقعہ ہوا تو بلاتفریق کارروائی کریں گے۔ انھوں نے…