116

دہشتگرد اور ٹارگٹ کلرز کیوں بنتے ہیں؟

کراچی : نئے سروے سے اس راز سے پردہ اٹھایا گیا ہے کہ لوگ دہشت گرد اور ٹارگٹ کلرز کیوں بنتے ہیں؟ سی ٹی ڈی کے سروے میں تین سو اکہتر قیدی ذہنی مریض نکلے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کردہ تازہ سروے میں اس بات کا کھوج لگایا گیا ہے کہ…