23

دِھنک دِھنک: زبیدہ آپا کی یاد اور شادی کا سیزن

معروف گلوکار علی آفتاب سعید کا بی بی سی اردو کے لیے یہ پہلا ویڈیو بلاگ یا ولاگ ہے۔ آج کے ولاگ میں زبیدہ آپا کی یاد اور شادی سیزن کے مہندی فنکشنز کے لیے خصوصی ٹِپس!یہ بی بی سی اردو کے لیے ان کے سلسلہ وار ولاگ کی پہلی کڑی ہے۔ اگلی کڑی میں آپ کے لیے ایک خصوصی سرپرائز ہے!