33

دولتِ اسلامیہ کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا نیا پیغام سامنے آگیا

دہشتگرد تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں بظاہر تنظیم کے سربراہ ابو بکر البغدادی خطاب کر رہے ہیں۔