31

دبئی بھی اب پاکستان یا بھارت جیسا لگتا ہے: ’پنکی میم صاب‘ کی ہدایت کارہ

دبئی میں مقیم فلم ساز شازیہ علی خان نے اپنی پہلی فلم ’پنکی میم صاب‘ کی تکمیل کے بعد ہماری ساتھی فیفی ہارون سے فلم کی کہانی اور اس کی تیاری کے بارے میں گفتگو کی۔