116

دانیال عزیز نے عمران خان پر نئے الزامات لگا دیئے

اسلام آباد: دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کي مني ٹريل ميں تضادات ہيں،دستاويزارت ميں نام کسي اور کا دستخط کسي اور کے ہيں۔ وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور دانیال عزیز کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے بلیک منی، ٹیکس چوری اور آف شور…