23

دانیال عزیزکوسب کے سامنے معافی مانگنا پڑی؛ویڈیودیکھیے

رہنما ن لیگ دانیال عزیز کو ’’عمران خان صحافیوں کے داماد ہیں ‘‘ کہنا مہنگا پڑگیا۔ اسلام آباد ميں دانیال عزیز کے ریمارکس پر صحافی نے ایسے الفاظ کہے کہ دانيال عزيز کو  سب کے سامنے معافی مانگناپڑي۔ ویڈیو دیکھیے