112

داعش کانیٹ ورک بے نقاب،یونی ورسٹی کاپروفیسر،خاتون گرفتار

کراچی : سیکیورٹی اداورں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں داعش کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا، آپریشن کے دوران خاتون سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ  انسداد دہشت گردی کے مطابق زیر حراست خاتون گرفتار یونی ورسٹی کے پروفیسر کی قریبی عزیز ہیں۔ ملزمان تقریبات میں استعمال ہونے والے چھوٹے ڈرونز…