58

خودکش بمبارسلمان عبیدی کےوالدنےبیٹےکوبےگناہ قرار دیدیا

لندن : مانچسٹر حملے کے مبینہ خودکش بمبار سلمان عبیدی کے والد نے اپنے بیٹے کو بے گناہ قرار دے دیا، والد کا کہنا ہے کہ سلمان کا کسی تنظیم سے تعلق تھا نہ ہی وہ کبھی شام گیا۔ مانچسٹر پولیس چیف نے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کا عزم ظاہر…