28

’خودکشی کی کوشش‘ کو ڈی کرمنالائز کیا جانا چاہئے، ماہر نفسیات

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خودکشی کی کوشش کو ڈی کرمنالائز کرنا، قانونی طور پر بھی اور معاشرتی طور پر بھی بہت اہم ہے۔