41

خواتین کے وراثت میں حقوق کے لئے آگاہی مہم شروع

اس مہم کا مقصد عوام کو خواتین کے حقوق کے بارے میں باشعور کرنا ہے تاکہ وہ خواتین کو وراثت میں ان کا جائز حق دینے کے بارے میں قوانین سے آگاہ ہو سکیں۔