30

خلا کی سیر کیلئے پہلا سیاح پیر کو روانہ ہوگا

چاند کا سفر اب خواب نہیں حقیقت ہے، خلا کی سیر کے لیے پہلا سیاح 17ستمبر کو روانہ ہو گا،مسافر کی شناخت اور کرائے کی تفصیل نہیں بتائی گئی…