91

خدیجہ صدیقی کیس، چیف جسٹس کا نوٹس

لاہور: چيف جسٹس لاہور ہائي کورٹ نے خديجہ صديقي کيس پر انتظامي نوٹس لیتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم دے دیا ، قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی طالبہ نے نوٹس کو اميد کي کرن قرار دیا ہے۔ قانون کی طالبہ پر قاتلانہ حملے کے کیس میں تاخیر ہونے پر چيف جسٹس…