119

خبریں پڑھنے کے دوران خاتون اینکر کے ساتھ انوکھا واقعہ، ویڈیو دیکھیں

روس کے نیوز اسٹوڈیو میں براہ راست نشریات کے دوران خاتون اینکر خبریں پڑھنے میں مصروف تھیں اس وقت اچانک ایک کالے کتے کی آمد ہوتی ہے، خاتون اینکر نے نشریات کے دوران کتے کو دیکھ کر خوف کے مارے اچھل پڑی۔ آگے کیا ہوا ویڈیو دیکھیں