30

خاقان عباسی راولپنڈی اور مریم نواز لاہور سے الیکشن لڑیں گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے این اے 59 اور این اے 63 سے چوہدری نثار علی خان کے مقابلے میں کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق، چوہدری نثار کے مقابلے میں امیدوار نہ کھڑا کرنے کا آپشن چوہدری نثار کے لیے پارٹی دروازے کھلے رکھنے کے لیے ہے