37

خادم حسین کے خلاف مقدمات کی نئے سرے سے تفتیش کی جارہی ہے: سرکاری وکیل

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر افراد کے خلاف درج ہونے والے مقدمات کی سماعت کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے۔