94

خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش

لاہور: گنگارام اسپتال ميں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کي پيدائش ہوئي ہےجن ميں سےايک بچي چل بسي ہے ۔ گنگارام اسپتال ڈاکٹرزکےمطابق گرين ٹاون کي منزہ رشيد نے پانچ بچوں کوجنم ديا جن ميں دوبچے اوردو بچياں نرسري ميں داخل ہيں جبکہ ايک بچي جاں بحق ہوگئي ہے۔ بچوں کي پيدائش آپريشن کےذريعےہوئي، بچے…