49

حکیم جی چٹنی!

رونا اس بات کا ہے کہ نہ بچے چھیڑنے سے باز آئیں گے اور نہ ’حکیم جی ‘چھڑنے سے۔ ویسے یہ صورتحال نہ ہی آئے تو بہتر ہے۔ ‘حکیم جی ‘کی بھی کرکری ہو گی اور محلے کی ناک بھی کٹ کے وہ جا گرے گی۔