90

حکومت کو بے روزگار فنکاروں کا خیال آگیا

لاہور: پنجاب کے بے روزگار فنکاروں کي بھي بالاآخرسني گئي، حکومت نےفنکاروں کے لئے پندرہ جون سے خدمت کارڈ لانچ کرنے کا فيصلہ کرليا۔ فنکاروں کي مالي امداد کيلئے وزيراعلیٰ پنجاب نے پانچ کروڑروپے کي گرانٹ منظوری دي ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ اطلاعات وثقافت کو صوبے بھر سے پندرہ سو درخواستيں موصول ہوچکي ہيں…