71

حکومت نے فاٹا اصلاحات بِل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منطوری دے دی

یہ منظوری جمعرات کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ہے۔ تاہم، بیان میں اس بات کا کوئی ذکر نہیں ہے کہ فاٹا اصلاحات کا مجوزہ بل کب قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا