130

حکمت عملی کے تحت کارروائی کی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد : اسلام آباد پوليس کا کہنا ہے کہ قائد اعظم يونيورسٹی کا ہاسٹل اندر سے لاک تھا، ايس پی سٹی کے مطابق پوليس نے پہلے حکمت عملی طے کی اور شيلنگ کے بعد اندر گئی۔ اسلام آباد پولیس نے قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ گروپوں کے تصادم کے دوران مجرمانہ غفلت کا الزام…