25

حکام کو توقع ہے کہ پاکستان اس ماہ ‘گرے لسٹ’ سے نکل جائے گا: تجزیہ کار

پروگرام ‘جہاں رنگ’ میں گفتگو کرتے ہوئے ممتاز ماہر معاشیات شاہد جاوید برکی نے کہا کہ حکومت کو اس سلسلے کو روکنے کے لئے سخت پالیسیاں بنانی ہوں گی اور ان لوگوں پر سخت جرمانے کرنے ہونگے جو اپنی رقوم باہر کے بنکوں میں رکھتے ہیں اور اس پر ٹیکس ادا نہیں کرتے