106

حسن کی کہکشاں،ماڈلزکےجلوے

لاہور:رنگا رنگ فيشن شوميں ماڈلز نے اداؤں کے جلوے دکھائے تو گلوکاروں نے اپني آواز کا جادو جگايا۔ فيشن شو کا ريمپ سجا تو گويا رنگوں کي بہار آگئي۔جديد تراش خراش کے پہناوے اور خوبروماڈلز کےحسن کےجلووں نےسماں باندھ ديا۔فيشن کے اس ميلےميں کہيں مغربي طرزکےملبوسات دکھائي دئيےتوکہيں مشرقي ثقافت کي جھلک نظر آئي۔ شرکاء…