27

حب ڈیم سے پانی کی فراہمی 100 ملین سے کم ہوکر 15 ملین گیلن رہ گئی

 کراچی: ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی فراہمی 100 ملین سے کم ہوکر 15 ملین گیلن رہ گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی یومیہ فراہمی 100 ملین سے کم ہوکر 15 ملین گیلن رہ گئی جب کہ متوقع مون سون بارشوں سے جلد صورتحال معمول پر آجائے گی۔

ترجمان واٹربورڈ کا کہنا ہے کہ شہری کفایت شعاری سے پانی استعمال کریں۔

The post حب ڈیم سے پانی کی فراہمی 100 ملین سے کم ہوکر 15 ملین گیلن رہ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.