22

جے آئی ٹی کا وزیراعظم کی طلبی کے بعد ایک اوربڑافیصلہ

اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ جے آئی ٹی نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا۔ حسین نواز کو جے آئی ٹی  میں طلب کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنے اٹھارہویٕں اجلاس میں ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا۔  وزیراعظم…