38

جیکی شروف کے فلمی کریئر پر ایک نظر

پرسنالٹی آف دی ویک میں ہم بات کریں گے بالی وڈ کے ایک ایسے اداکار کی جنھوں نے تقریباً 40 برس کے دوران 11 زبانوں میں 220 فلمیں کی ہیں اور وہ ہیں جیکی شروف جن کے پاپا گجراتی اور ماں کا تعلق تاجکستان کی اویغور کمیونٹی سے ہے۔ جیکی شروف کے فلمی کریئر پر ایک نظر نصرت جہاں کے ساتھ