26

جو ٹوپی آج منظور پشتین نے پہنی ہے، یہ طالبان پہنا کرتے تھے: ضیا الحق حیدری

’پاکستان زندہ باد موومنٹ‘ خیبرپختونخوا اور فاٹا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ دو مہینوں سے پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف اور فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جلسے کر رہی ہے