48

جوانی کا دوسرا نشہ

ہمایوں سعید کی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی 2` نہ صرف ’جوانی پھر نہیں آنی‘ سے کئی درجہ بہتر فلم ہے بلکہ اس نے باکس آفس پر تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 20 دنوں میں ہی اس نے پاکستان کی کامیاب ترین فلم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔