31

جنوبی وزیرستان: جھڑپ میں دو فوجی، چھ شدت پسند ہلاک

‘آئی ایس پی آر’ سے جاری ایک بیان کے مطابق حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے۔