41

جمشید کواٹر اور پی آئی بی اسٹریٹ کرائم کاگڑھ بن گئے

کراچی : کراچي جمشيد کواٹر اور پي آئي بي اسٹريٹ کرائم کے گڑھ بن گئے ہيں، دونوں تھانوں کي حدود ميں پانچ ماہ کے دوران چھ سو چاليس وارداتيں ريکارڈ ہوچکي ہيں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ان دنوں کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر اور پی آئی بی کالونی ملزمان کیلئے جنت بن…