25

جماعت الدعوۃ سے پابندی اٹھانے پر امریکہ کو تشویش

ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو اس اقدام پر سخت تشویش ہے جو ان کے بقول اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 1267 کے خلاف ہے۔