98

جماعت اسلامی کا آج شام پھرشارع فیصل پردھرنے کا اعلان

کراچی : جماعت اسلامی سندھ نے ایک بار پھر بجلي کي بندش اور کے اليکٹرک کيخلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کراچی ونگ کے سربراہ کی جانب سے آج شام پانچ بجے نرسري شارع فيصل پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث بدترين ٹريفک جام کا خدشہ ہے۔ شہري…